Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

ہائی بلڈ پریشر اور برین ہیمرج

 


ہائی بلڈ پریشر اور برین ہیمرج

برین ہیمرج (Brain Hemorrhage)میں دماغ میں موجود کوئی شریان پھٹ جاتی ہے جس سے دماغ کے اندر خون کا رساؤ شروع ہو جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں خون دماغ کے اس مخصوص حصے میں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
خون جمع ہونے اور بافتوں(ٹشوز)کی سوجن سے دماغ کے اس حصے پر دباؤ بڑھنے لگتا ہے اور دوسرے حصوں تک خون کا پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے دماغی خلیات آکسیجن سے محروم ہونے کے بعد مرنے لگتے ہیں۔جب دماغی خلیات ختم ہونے لگتے ہیں تو دماغ کا وہ حصہ جن اعضا کو کنٹرول کیا کرتا ہے،وہ اعضا کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔فالج کے حملے کے بعد مریض کی بصارت،سماعت،نقل و حرکت،یاد داشت،چہرے کی خصوصیات اور بہت کچھ متاثر ہو سکتا ہے۔
علاج اور مکمل راہنمائی کیلئے ابھی رابطہ کریں
03338111893
Book Your Appointment: 0333-8111893

Post a Comment

0 Comments

Ad Code

Responsive Advertisement