ذیابیطس سے محفوظ رہیں
ذیا بیطس جسے عرف عام میں شوگرکہا جاتا ہے، روز بروز بڑھنے والا ایسا مرض ہے جومسلسل لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے ۔
ذیا بیطس اُس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم اپنے اندر موجود گلوکوز کو حل کرکے خون میں شامل نہیں کر پاتا اس کی پیچیدگی کی وجہ سے دل کے دورے،فالج،نابینا پن،گردے ناکارہ ہونے اور پاؤں اور ٹانگیں کٹنے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔

0 Comments